An esteemed Islamic educational institution dedicated to spreading the teachings of the Quran and Sunnah in the light of Salaf-us-Saliheen, alongside modern education (Nursery to Class 5), Hifz, Aalima & Fazila courses, and moral character building. کتاب و سنت کی تعلیمات کو منہجِ سلف صالحین کی روشنی میں عام کرنے، معاشرے کی اصلاح کرنے اور نئی نسل کو دینی و عصری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاق و کردار سے آراستہ کرنے والا معتبر ادارہ۔
Madarsa Dar ul Amnمدرسہ دار الأمن
18 Classrooms · Library · 2 Offices · 3 Masjid Halls۱۸ کلاس رومز · لائبریری · ۲ دفتر · ۳ مسجد ہال
Madarsa Dar ul Amn was established on 31 December 2017 in Borabanda, Hyderabad, with the noble aim of reforming society and promoting Islamic sciences. Its founding team includes Muallima Maimoona Asari, Moulana Hafiz Abdullah Muhammadi Oomeri, Moulana Hafiz Mohammed Siddiq Oomeri, and Moulana Mohammed Qasim Ali Oomeri Nazeeri (Hafizahumullah).
مدرسہ دار الأمن کا قیام ۳۱ دسمبر ۲۰۱۷ء کو شہر حیدرآباد کے علاقے بورابنڈہ میں معاشرے کی اصلاح اور دینی علوم کے فروغ کے مقصد سے عمل میں آیا۔ اس کے بانی ذمہ داران میں معلمہ میمونہ اثری، مولانا حافظ عبد اللہ محمدی عمری، مولانا حافظ محمد صدیق عمری اور مولانا محمد قاسم علی عمری نذیری حفظہم اللہ شامل ہیں۔
The Academic Supervisor (Taleemi Nigran) of the institution is Fazilat-ush-Sheikh Taha Saeed Khalid Oomeri Madani (Hafizahullah). With the generous support of philanthropists, a permanent 6-storey building has been constructed housing 18 classrooms, a library, 2 administrative offices, and 3 Masjid halls.
ادارے کے تعلیمی نگران فضیلۃ الشیخ طہ سعید خالد عمری مدنی حفظہ اللہ ہیں۔ اہلِ خیر کے تعاون سے ادارے کی مستقل چھ منزلہ عمارت تعمیر کی گئی، جس میں ۱۸ کلاس رومز، لائبریری، ۲ دفتر اور مسجد کے تین ہال موجود ہیں۔
Meet Leadership & Foundersبانیان و ذمہ داران کا تعارف
Dedicated Hifz sections for both boys and girls with Tajweed accuracy. 12 boys and 6 girls have completed Hifz-ul-Quran.
طلبہ اور طالبات کے لیے الگ الگ شعبۂ حفظِ قرآن کریم۔ اب تک ۱۲ حفاظ اور ۶ حافظات تکمیلِ حفظ کر چکے ہیں۔
Higher Islamic studies program for girls, affiliated with MANUU. 49 Alimat and 25 Fazilat have graduated so far.
طالبات کے لیے اعلیٰ دینی تعلیم کا شعبہ (ملحقہ MANUU)۔ اب تک ۴۹ عالمات اور ۲۵ فاضلات سندِ فراغت حاصل کر چکی ہیں۔
Integrated Quranic reading, Urdu, Islamic studies, and modern school curriculum from Nursery to Class 5.
نرسری تا پانچویں جماعت ناظرۂ قرآن، اردو، دینیات اور عصری تعلیم کا حسین امتزاج۔
Accessible part-time/diploma Islamic scholarship course designed for adult men and women.
مردوں اور خواتین کے لیے خصوصی ڈپلومہ عالم کورس تاکہ ہر عمر کے افراد دینی علوم سے بہرہ ور ہو سکیں۔
Evening Quran classes for school-going students and specialized summer vacation Islamic workshops.
اسکول کے بچوں کے لیے مسائی مکتب اور تعطیلات میں سمر اسلامک کورس کا اہتمام۔
Training in public speaking, writing, academic competitions, Friday sermons, and weekly educational lectures.
فنِ تقریر و تحریر کی تربیت، علمی و دینی مسابقات، خطباتِ جمعہ اور ہفتہ واری دینی اجتماعات۔






President, Jamia / Madarsa Dar ul Amnصدر، جامعہ / مدرسہ دار الأمن حیدرآباد
Padmavathi Nagar, Allapur, Borabanda, Hyderabad • Timings: 9:00 AM – 6:00 PMپدماوتی نگر، اللہ پور، بورابنڈہ، حیدرآباد • اوقاتِ کار: صبح ۹ تا شام ۶ بجے